• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ناظم آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کراچی(اسٹاف رپورٹر)گلبہارتھانے کی حدود ناظم آبادنمبر2 گورنمنٹ کالج کے قر یب نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش عباسی اسپتال منتقل کی،جہاں اس کی شناخت 40سالہ عادل ولد ضمیر کے نام سے ہوئی ہے ، پولیس کے مطابق وجہ ہلاکت فوری طور پر معلوم نہیں ہوسکی۔

تازہ ترین