• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا جنگی جنون ، 2920 کروڑ روپے مالیت کے ہتھیاروں کی خریداری

نئی دہلی ( جنگ نیوز ) بھارت کے جنگی جنون کا اس امر سے بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وزارت دفاع کی خریداری کونسل نے 2920 کروڑ روپے مالیت کے ہتھیار اور جھبی سازو سامان امریکا سمیت مختلف ممالک سے خریداری کی منظوری دے دی ہے ۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق مجوزہ فہرست میں 72400 رائفلوں کی امریکا سے خریداری شامل ہے جس کا آفڈر گزشتہ سال دیا گیا تھا ۔جن کی مالیت 700 کروڑ روپے ہے ۔ یہ جدید رائفلیں بھارت حاصل کر چکا ہے ۔
تازہ ترین