• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسسٹنٹ کمشنر سٹی کے مختلف سکولز کے دورے

ملتان (سٹاف رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنرسٹی عابدہ فرید نے ملتان شہر میں تین سرکاری اور نجی سکولوں کی پڑتال کی،عابدہ فرید نے گورنمنٹ مسلم ہائی سکول کلمہ چوک،نشاط بوائز سکول اور سٹار اکیڈمی کو بھی چیک کیا،ایس او پیز کے مطابق تمام اداروں میں 50 فیصد سٹوڈنٹس کو بلایا گیا تھا اور سٹوڈنس اور اساتذہ نے ماسک لگا رکھے تھے،سکولوں میں ہاتھ دھونے کے لئے انتظامات بھی موجود تھے۔
تازہ ترین