• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ : جعلی چیک دینے پر 3افراد کے خلاف مقدمات

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) جعلی چیک دینے والے تین افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے گئے۔ تھانہ نیکاپورہ پولیس نے عاشق حسین کو90ہزار روپے کا   جعلی چیک دینے پر منظور حسین اور اشرف کو2لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر تسلیم اور تھانہ صدر پسرور پولیس نے شفیق کو25لاکھ روپے کا جعلی چیک دینے پر علی اکبر کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین