آپ آف لائن ہیں
جمعرات11؍ ربیع الاوّل 1442ھ 29اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

سیالکوٹ سے بھارتی جاسوس گرفتار،مقدمہ درج،پولیس حکام


سیالکوٹ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک بھارتی جاسوس کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کو سرحدی گاؤں سجیت گڑھ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس ہریندر سنگھ کا تعلق بھارتی ضلع گرداس پور سے ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بھارتی جاسوس کیخلاف فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

قومی خبریں سے مزید