• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بغیر کسی وارننگ کے ایک یورپی ملک کا ٹوئٹر اکاؤنٹ معطل

ہنگری کا سرکاری ٹوئٹراکاونٹ معطل کردیا گیا، ہنگری کے سرکاری ترجمان کا کہنا ہے کہ سرکاری ٹوئٹر اکاؤنٹ بغیر کسی انتباہ کے معطل کیا گیا ہے۔

انھوں نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ٹوئٹراکاؤنٹ معطلی کے حوالے سے ضروری اقدامات لے رہے ہیں۔ ٹوئٹر کی جانب سے آفیشل وضاحت کا انتظار ہے۔ 

سرکاری ترجمان نے ٹوئٹر اکاؤنٹ معطلی کو قوم پرست وزیراعظم کی حکومت کیخلاف سنسرشپ اقدام قرار دیتے ہوئے کہا کہ بالآخر نئی دنیا میں یہ آشکار ہوا کہ مختلف رائے رکھنے والوں کو ٹیک جائنٹس (ٹیکنالوجی کی بڑے ادارے یا کمپنیاں) خاموش کروارہے ہیں۔

تازہ ترین