• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی (سٹاف رپورٹر)جسمانی ریمانڈ پر حوالات میں بندملزم نے ریزرسے اپنی کلائی کاٹ لی۔تھانہ مندرہ کو کانسٹیبل وقار حسین نے بتایاکہ حوالات میں بند ملزم زوہیب حسن کی بائیں کلائی سے خون نکلتے دیکھ کر حوالات کی پڑتال کی تو واش روم میں ریزر کا ٹکڑا پڑا ہواملا ۔ملزم نے برآمدگی مال مسروقہ سے بچنے کیلئے ریزر کے ٹکڑے سے اپنی بائیں کلائی کاٹ کر خود کشی کی کوشش کی۔پولیس نے ملزم کے خلاف اقدام خودکشی کامقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین