• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال:۔ ايک شخص نے بينک سے قرضہ ليا اور کاروبار کیا ۔کاروبار سے اسے نفع بھی ہوا۔اب اس کانفع حلال ہے یا نہیں ؟

جواب:۔ بینک سے سودی قرضہ لینا تو حرام ہے، لیکن اگر کسی نے لے لیا اور اس سے کاروبار کیا ہو تو کاروبار حلال ہے اور اس سے اگر نفع ہوا ہو تو نفع بھی حلال ہے۔

تازہ ترین