گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ نے بار کے ممبر ہارون ارشد مہر کے گھر پر ماڈل ٹاؤن پولیس کی جانب سے مارا جانیوالے چھاپہ کیخلاف مکمل طور پر ہڑتال کئے رکھی اور وکلاء عدالتوں میں پیش نہ ہوئے جسکی وجہ سے سائلین کو شدیدمشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔