اسلام آباد(اے پی پی)وزیر اعظم کےمشیر برائے داخلہ و احتساب بیرسٹر شہزاد اکبر نے کہا ہے کہ شہباز شریف کرپشن اور منی لانڈرنگ کے کیس میں ریمانڈ پر ہیں چھٹی پر نہیں،پیر کو اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ شہباز شریف سوالات کا جواب دیں۔
ریلوے پلیٹ فارم سے آنے اور جانے کے لیےتمام غیر روایتی راستوں کو بند کر دیا گیا ہے۔
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ یشما گل نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کو انگوٹھی پہنا کر اعلان کیا کہ اب یہ میری ہیں۔
سی پی او سید خالد ہمدانی نے 17 پولیس افسران اور اہلکار برطرف کر دیے
بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کر تے ہوئے ڈپریشن میں تبدیل ہو گیا ہے۔
رواں سال حج ادائیگی کے لیے عازمین کے سعودی عرب پہنچنے کا سلسلہ جاری ہے۔
پنجاب کنٹرول آف غنڈہ ایکٹ 2025 کا مسودہ تیار کرلیا گیا۔
فلم رئیس سے بالی ووڈ میں انٹری دینے والی پاکستانی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے رئیس کے پوسٹر سے اپنی تصویر ہٹائے جانے پر ردعمل دے دیا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میںمثبت آغاز سےشروع ہونے والا کاروباری ہفتے کے اختتام پر منفی رجحان دیکھا گیا۔
پولیس کی بھاری نفری نے علاقے میں کشیدہ صورتِ حال پر قابو پا کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔
پولیس کے مطابق یہ واقعہ پل گدارہ پر پیش آیا، جہاں ڈاکٹر غلام مصطفیٰ اپنے کلنیک سے گھر جارہے تھے کہ اچانک ایک نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی، طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔
برطانوی خاتون کو سری لنکا میں منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔
امریکا میں ایک سینٹ کا سکا بند کرنے کی تصدیق کردی گئی جو کہ اگلے سال سے بند کردیے جائیں گے۔
عید الضحیٰ کے سلسلے میں جانوروں کی خریداری کے لیے لاہور سے آنے والے بیوپاری کو ملتان میں ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔
پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
پاکستان کی کم عمر نوبل انعام یافتہ اور سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے اپنا بچن پھر تازہ کرلیا۔