• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جیولری میں ماورہ کیلئے اسپیشل کیا؟

پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین نے اپنی ایک بریسلیٹ کے اسپیشل ہونے کی وجہ اس میں بنا ’ایم‘ قرار دیا ہے۔

سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر ماورہ نے اپنی دلکش تصاویر شیئر کیں جس میں انہوں نے بتایا کہ اُن کی یہ بریسلیٹ ان کے لیے بہت خاص ہے۔

View this post on Instagram

My most special M #Blessed

A post shared by MAWRA HOCANE (Hussain) (@mawrellous) on


انہوں نے بتایا کہ اس پر بنا ہوا ’ایم‘ اسپیشل ہے، مداحوں کی جانب سے قیاس کیا جارہا ہے کہ ’ایم‘ کے خاص ہونے کی وجہ ان کے نام کی شروعات اس حروف سے ہونا ہوگی۔

View this post on Instagram

‍️ الحمد اللہ

A post shared by MAWRA HOCANE (Hussain) (@mawrellous) on


انہوں نے اپنی اسی فوٹو شوٹ میں لی گئیں دیگر تصویریں شیئر کرتے ہوئے اللّٰہ کا شکر ادا کیا۔

خیال رہے کہ اس سے قبل ماورہ حسین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی ایک مختصر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بتایا تھا کہ وہ خوبصورت بالوں کیلئے ایلو ویرا اور انڈے کا ماسک ملا کر بالوں میں لگاتی ہیں۔

ماورہ نے بتایا کہ وہ اپنے بالوں کا بہت خیال رکھتی ہیں اور ہفتے میں ایک بار ایلو ویرا اور انڈے کا ماسک بالوں میں لگاتی ہیں ۔

تازہ ترین