بہاولپور(ڈسٹرکپورٹر)قائداعظمسولرپارک بہاولپور کی جانب سے ریجنل آفیسر کاونٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ اورایس پی سپیشل برانچ کوجاری کردہ مراسلے میں بتایاگیاہے کہ ایک گمنام لیٹر قائداعظم سولرپارک میں موصول ہواہے جس میں قائداعظم سولرپارک پر کام کرنے والے چار ملازمین ظفر،حافظ نذیر، امجد اورذوالفقار کی حرکات وسکنات کے حوالے سے لیٹر میں لکھاگیاہے، موجودہ امن وامان کی صورتحال خصوصا چائنیز /فارنرز کوسکیورٹی تھریٹس کے پیش نظر کسی بھی ممکنہ دہشت گردی کے واقعہ کو نظرانداز نہیں کیاجاسکتا،لہٰذا ویجیلنس بڑھادی جائے ۔