• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہادر یارجنگ اکادمی کے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد

کرا چی(اسٹاف رپورٹر)پروفیسر سحر انصاری، پروفیسر خواجہ قطب الدین، پروفیسر ڈاکٹر احمد قادری، پروفیسر ڈاکٹر نسرین اسلم شاہ، ڈاکٹر عبدالمالک، ڈاکٹر جاوید منظر، پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق اور ڈاکٹر ممنون احمد خان نے بہادریار جنگ اکادمی کےنو منتخب عہدیداران پروفیسر ڈاکٹر وسیم الدین، صدر، حسین علی امام نائب صدر، عارف الدین احمد، سید صبیح الدین حسین عبدالحمید بوزئی اقبال احمد فاروقی کومبارکباد پیش کی ہے۔

تازہ ترین