• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب حکومت نے ملتان میں جاری ترقیاتی سکیموں کی تفصیلات طلب کرلیں

ملتان (سٹاف رپورٹر) پنجاب حکومت نے ملتان میں جاری ترقیاتی سکیموں کی تفصیلات طلب کر لیں اور مذکورہ لوکل گورنمنٹ ڈویژن کے ایکسئن کا 14اکتوبر 2020 کو اجلاس طلب کر لیا ہے پنجاب حکومت کی جانب سے سیکشن آفیسر (بجٹ) کی جانب سے لکھے جانیوالے مراسلہ میں سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب، سیکرٹری فنانس، سپرنٹنڈنٹ ڈائریکٹوریٹ جنرل لاہور، تمام لوکل گورنمنٹ کے ایکسئن سمیت دیگر آفیسران کو ہر سکیم کی علیحدہ علیحدہ بریفنگ پیش کرنے کی ہدایت کرد ی ہے۔
تازہ ترین