• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڑ اتحاد، الیکشن میں حصہ لیکر بھرپور کردار ادا کریگا، جام فیروزانڑ

ہالا(نامہ نگار)آل پاکستان انڑ اتحاد کے سردارجام فیروزانڑنےکہاہےکہ سماٹ قوم سندھ کی وارث اورمحافظ ہےجس نےقیام پاکستان کیلئے گرانقدرخدمات کےساتھ لازوال قربانیاں دی ہیں انڑبرادری کےمسائل حل کرنےکیلئےسندھ بھرمیں تنظیم سازی کاعمل جاری ہےآئندہ انتخابات میں حصہ لیکرانڑقبیلہ اپنا بھرپور کردار ادا کرےگا۔

تازہ ترین