• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹک ٹاک کا پی ٹی اے سے رابطہ، مذاکرات کیلئے رضامندی

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) ٹک ٹاک حکام نے پی ٹی اے حکام سے رابطہ کیا اور مذاکرات کیلئے ایسے موثر میکانزم پر رضا مندی ظاہر کی ہے جس سے غیرقانونی مواد کو روکا جاسکے گا۔ 

اس بات کی تصدیق پی ٹی اے ترجمان خرم مہران نے کی۔ انہوں نے کہا ہر ملک میں اس کی بندش کی مختلف وجوہات ہوسکتی ہیں مگر پاکستان میں اس پر پابندی کی وجہ غیر اخلاقی مواد کا نشر ہونا ہے۔ 

ٹک ٹاک کے حکام کے ٹوئیٹ کے مطابق کمپنی پاکستان میں سروسز بحال کرنے کیلئے کام کر رہی ہے۔

تازہ ترین