ہفتے میں 150 منٹ ورزش سے خطرناک بیماریاں ہونے کا خطرہ کم ہوجاتا ہے، سائنسدان
یہ بات سب جانتے ہیں کہ ورزش صحت مند اور فعال رہنے کے لیے بہت اہم ہے، کیونکہ یہ آپ کے وزن کو کم کرنے کے ساتھ دل کی بیماری، ذیابیطس اور یہاں تک کہ کینسر کے خطرے کو کم کرتی ہے۔