• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ممکنہ ہیٹ ویو، اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ، عملے کی چھٹیاں منسوخ

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی میں ممکنہ ہیٹ ویو کے پیش نظر اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، ڈائریکٹر ہیلتھ کراچی ڈاکٹر ندیم شیخ کی جانب سے ضلعی ہیلتھ افسران اور سرکاری اسپتالوں کے سربراہان کو بذریعہ خط احکامات جاری کردیئے گئے ہیں جبکہ عملے کی چھٹیاں منسوخ اور ادویہ کی فراہمی کو یقینی بنانے سمیت ہیٹ ویوز کے لئے فوری طور پر خصوصی واڈز بنانے کی بھی ہدایت کی گئی ہے۔

تازہ ترین