قلعہ عبداللہ(این این آئی) قلعہ عبدﷲ میں 13 سال کے لڑکے کو اجتماعی زیادتی کے بعد قتل کرنے والے 2 مشتبہ ملزموں کو گرفتار کرلیا گیا۔اسسٹنٹ کمشنر قلعہ عبدﷲ جہانزیب شیخ کے مطابق 13 سالہ انعام ﷲ کو 8 اکتوبر کو میزئی اڈا میں زیادتی کے بعد قتل کیا گیا تھا۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز ملتان سلطانز کے ٹیم ڈائریکٹر ندیم خان نے کہا ہے کہ ہمارے پلاٹینم اوورسیز پلیئرز کی پرفارمنس اچھی نہیں رہی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ ہم 3 میچز جیتے،3 ہارے ، جس سمت میں ٹیم جارہی ہے ،اُس سے مطمئن ہیں۔
حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ جنگ بھارتی عوام کو دوبارہ غربت کی طرف لے جاسکتی ہے۔
ایک نئی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ فراڈ اور دھوکہ دہی کے حوالے سے معروف سوکیش چندرا شیکھر پر ایک بڑا او ٹی ٹی ادارہ ایک ڈاکیومینٹری سیریز تیار کر رہا ہے۔
بھارتی اپوزیشن نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سرکار سے سوالات پوچھ لیے۔
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ پوری قومی طاقت کا مطلب ہمارے پاس موجود تمام صلاحیتوں کا استعمال ہے۔
اسکواش کے لیجنڈ پلیئر جہانگیر خان نے کہا ہے کہ یہ جنگیں لڑنےکا دورہ نہیں، پاکستان اور بھارت کو جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ بھارت کی پانی کی دھمکی کو سیاسی بیان کے طور پر نہیں لے سکتے۔
فیصل واوڈا نے کہا کہ پاکستانی فوج واحد فوج ہے جس کا اللّٰہ اکبر کا نعرہ ہے، بھارت کے چائے بیچنے والے پی ایم کو کہتا ہوں کوئی حرکت کی تو بھارت کی فوج کے خون سے ہولی کھیلیں گے۔
آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹرز نے گاڑیوں سمیت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا آغاز کر دیا۔
ہندو پنڈت نے کہا کہ جو اس حملے سے فائدہ اٹھا رہا ہے اسے پکڑو ورنہ دوبارہ بھی ایسےحملے ہوتے رہیں گے، یہ جو پہلگام حملہ ہوا ہے اس سے کس کو فائدہ اور کس کو نقصان ہو رہا ہے؟
ایران نے ملک کے انفرا اسٹرکچر پر بڑے سائبر حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ بھارت جنگ کرتا ہے یا مذاکرات پاکستان دونوں کے لیے تیار ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین (پی پی پی) نے سیالکوٹ ضمنی الیکشن کے معاملے پر الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو خط لکھ دیا۔