• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکٹر ماہا خود کشی کیس، مفرور ملزمان جنید اور وقاص کی ضمانت منظور

کراچی (این این آئی)سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر ماہا شاہ خودکشی کیس کے ملزمان جنید اور وقاص کی ضمانت منظور کر لی۔کیس کے مفرور ملزمان نے ضمانت کیلئے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔عدالت نے ملزم جنید اور وقاص کی 25، 25 ہزار کے عوض ضمانت منظور کر لی ۔ عدالت نے دونوں ملزمان کی 12نومبر تک ضمانت منظور کی ہے۔

تازہ ترین