• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دُنیا بھر میں مقبول تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ میں حلیمہ سلطان کا کردار نبھانے والی تُرک اداکارہ اسرا بیلگیچ نے ایک مرتبہ پھر اپنی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں جنہیں بےحد پسند کیا جا رہا ہے۔

کالے لباس میں ملبوس اداکارہ کے لُکس اور اسٹائل کی وجہ سے ان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر تعریفی پیغامات کا سیلاب آگیا۔


ترک اداکارہ اکثر اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی دلکش تصاویر اور وڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح خوب سراہتے ہیں۔

اسرا بیلگیچ کی حالیہ تصاویر کو کچھ ہی دیر میں ان کے اکاؤنٹ پر لاکھوں لوگوں نے پسند کیا اور انہیں پیغامات بھی لکھے۔

تازہ ترین