نجی کمپنی چائینیز ٹیکنالوجی کی مدد سے مقامی طور پر تیار کی گئی مشینیں آئندہ ماہ لاہور کی چار بڑی جامعات میں نصب کرے گی۔
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے راولپنڈی ریلوے اسٹیشن کا دورہ کیا۔ اعلامیہ کے مطابق وزیر ریلوے حنیف عباسی راولپنڈی سے بذریعہ ٹرین لاہور کے لیے روانہ ہوئے۔
کراچی میں برنس گارڈن میں 1927ء میں بنائے گئے 4 کنویں فعال کر دیے گئے۔
ٹیچنگ اسپتال ساہیوال اور محکمہ صحت پنجاب کی ٹیم نے انکوائری کی، انکوائری کمیٹی 2 جولائی کو اپنی رپورٹ کمشنر کو پیش کرے گی۔
کراچی کے علاقے گارڈن میں اب تک پانی سڑک پر موجود ہے جسکی وجہ شہریوں کو دشواری کا سامنا ہے، اولڈ سٹی ایریا میں بولٹن مارکیٹ، نیو چالی، گرومندر لیاری سمیت کچھ علاقوں میں تاحال بارش کا پانی موجود ہے۔
ملک بھر کے مختلف علاقوں میں آئندہ 3 سے 4 روز میں مون سون بارشیں متوقع ہیں۔ اسلام آباد سے این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں اور ممکنہ سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری کر دی ہے۔
شمالی وزیرستان میں کل صبح 5 سے شام 7 بجے تک کرفیو نافذ رہے گا۔ اس حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
پشاور کے علاقے ورسک روڈ پر فائرنگ سے زخمی سرکاری افسردم توڑ گیا۔ مقامی پولیس کے مطابق مقتول اعظم چترالی محکمہ کمیونیکیشن اینڈ ورکس میں اکاونٹنٹ تھے۔
متاثرہ فیملی کا تعلق ملتان سے تھا، جاں بحق چاروں خواتین کی نماز جنازہ کے بعد آبائی علاقے میں تدفین کردی گئیں۔
روس نے سوا دو برس قبل یوکرین پر مکمل قبضے کے لیے شروع کی جانے والی جنگ کے بعد سے اس کے خلاف گزشتہ شب بڑے فضائی حملے شروع کر دیے۔
صدر مملکت آصف علی زرداری نے بلوچستان کے ضلع دکی میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی انجینئر محمد ہمایوں خان نے کہا ہے کہ حکومت میں شمولیت کی پیشکش ہوتی رہتی ہیں۔
خواجہ آصف نے کہا کہ ماں کے سامنے بچے پانی کی نذر ہوگئے ، یہ ریسکیو کی ناکامی ہے، متاثرہ خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی ، اُس حکومت پر پتا نہیں کوئی قیامت ٹوٹی ہے یا نہیں۔
وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ جس نے کبھی یونین کونسل نہیں چلائی، ملک کی چابیاں اس کے حوالے کر دی گئیں، انہوں نے 4 سال میں نفرت، گالم گلوچ اور مخالفین پر جھوٹے مقدمے بنانے کے سوا ملک کو کچھ نہیں دیا۔
دریائے سوات میں ڈوبنے والے بچے کی نمازِ جنازہ آبائی علاقے میں ادا کر دی گئی، بچے کی لاش آج چارسدہ میں دریا سے برآمد ہوئی تھی۔
سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع دکی میں 2 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔