• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالا جلسہ، کارکنوں کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش

گوجرانوالا جلسہ، کارکنوں کی ایک دوسرے پر تھپڑوں کی بارش 


گوجرانوالہ (این این آئی)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے پلیٹ فارم سے گوجرانوالا میں ن لیگ کے جلسے میں سیاسی کارکن ایک دوسرے سے جھگڑ پڑے۔جمعہ کو اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا گوجرانوالہ میں جلسہ ہوا تاہم جلسے شروع ہونے سے قبل جلسہ گاہ میں ایک مقام پرسیاسی کارکن آپس میں جھگڑ پڑے، آپس میں گتھم گتھا کارکنوں نے ایک دوسرے پرتھپڑوں کی بارش کردی جس کے بعد سیکورٹی پر مامور رضا کاروں نے بیچ بچاؤ کرایا۔

تازہ ترین