• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہ لطیف ٹاؤن، ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار 2 افراد جاں بحق

کراچی (اسٹاف رپورٹر ) شاہ لطیف ٹاؤن کے علاقے ملیر جیل کے قریب گاڑی کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار 22 سالہ نوید اور 29 سالہ خرم زخمی ہوگئے جنہیں جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں دوران علاج دونوں نے دم توڑ دیا ،پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا اور ذمہ دار ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

تازہ ترین