• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مختلف علاقوں سے خاتون سمیت 29 ملزمان گرفتار،اسلحہ اور منشیات برآمد

کراچی (اسٹاف رپورٹر)رینجرز اور پولیس نے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 29 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ترجمان رینجرز کے مطابق کارروائیاں فیروز آباد، گڈاپ، کورنگی،انڈسٹریل ایریا ، میمن گوٹھ ،سعود آباد اور ڈاکس کے علاقے میں کی گئی، ملزمان کے قبضے سے اسلحہ اور دیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔

تازہ ترین