• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کرے، سجن یونین

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سجن یونین(سی بی اے) بلدیہ عظمیٰ کراچی کے مرکزی صدر سید ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ سندھ لوکل گورنمنٹ بورڈ اپنے اختیارات سے تجاوز نہ کرے۔ بلدیاتی کونسل ملازمین سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کے ماتحت ہیں لوکل گورنمنٹ بورڈ ایس سی یو جی ملازمین کے معاملات کی دیکھ بھال کیلئے قائم کیا گیا تھا 13 سال بعد شیڈول اسٹیبلشمنٹ قائم کرکے غیرقانونی بھرتی ہونے والے 1300 ایس سی یو جی افسران کو تحفظ فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہےبورڈ کونسل ملازمین کے سروس ریکارڈ کو طلب نہیں کرسکتا۔

تازہ ترین