• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروڈکشن آرڈر کسی کا احسان نہیں، بلاول

کراچی(صباح نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ پروڈکشن آرڈر کسی کا احسان نہیں ممبر قومی اسمبلی کا حق ہے، اسپیکرقومی اسمبلی بھی کٹھ پتلی ہے۔ 

ہفتے کی شب باغ جناح کا دورہ کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ شہباز شریف کو بولنے نہیں دیاجاتا،اسپیکر کو بھی نہیں مانتے، اسپیکر اور وزیراعظم کو نکالنا ہوگا، عمران خان عدلیہ کو ٹائیگر فورس کی طرح چلانا چاہتاہے۔

تازہ ترین