آپ آف لائن ہیں
جمعرات4؍ ربیع الاوّل 1442ھ 22اکتوبر2020ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

بلوچستان میں مزید دو پولیو کیسز سامنے آ گئے

کوئٹہ (نمائندہ جنگ)بلو چستان میں مزید دو پولیو کیسز سامنے آ گئے رواں سال بلو چستان میں پولیو وا ئرس کے کیسز کی تعداد 23ہوگئی ۔ 

محکمہ صحت کیرپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے علاقے چلتن ٹاؤن میں چار سالہ بچے جبکہ پشین کی تحصیل برشور میں15ماہ کے بچے میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی جنہیں پو لیو وا ئرس سے بچا ؤ کے قطرے و الدین کی طرف سے نہیں پلائے گئے تھے ۔ 

جس کے باعث صو بے میں دو نئے کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد رواں سال پو لیو وا ئرس کے کیسز کی تعداد 23ہوگئی ہے ۔

اہم خبریں سے مزید