• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی خواتین ونگ سے ناشتے پر ملاقات


پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے آج صبح خواتین وِنگ کی عہدیداروں سےناشتے پر ملاقات کی گئی۔

مریم نواز نے وومن ونگ کی عہدیداران اور کارکنان سے ملاقات کے دوران اُن کی خیریت دریافت کی گئی اور جلسے میں شرکت پرشکریہ بھی ادا کیا۔

مریم نواز نے خواتین سے گفتگو کے دوران وومن ونگ اور پارٹی کارکنان خواتین سے کہا کہ آپ لوگ لاہور آئیں مجھ سے ضرور ملیں۔

اس دوران مریم نواز خواتین سے گھل مل گئیں اور فرداً فرداً خواتین کے جواب بھی دیے۔

تازہ ترین