• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سوڈان ہرجانہ دے، دہشتگردوں کی فہرست سے نکال دیں گے، ٹرمپ


امریکی صدر ڈونلڈ ٹر مپ نے کہا ہے کہ سوڈان دہشتگردی کے شکار امریکیوں کو ہرجانہ ادا کردے تو دہشتگرد ملکوں کی فہرست سے نکال دیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سوڈان کی نئی حکومت 335 ملین ڈالر کا ہرجانہ ادا کرنے پر تیار ہوگئی ہے۔

یاد رہے کہ امریکا نے دہشتگرد گروپوں کی پشت پناہی کرنے پر 1993 میں سوڈان کو دہشتگرد فہرست میں شامل کیا تھا۔

تازہ ترین