• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عالمی بنک کاپاکستان میں جاری اصلاحات کیلئے امداد میں اضافہ سے اتفاق

اسلام آباد ( نمائندہ جنگ) عالمی بنک نے پروجیکٹ اور پروگرام قرضے کیساتھ پاکستان میں جاری اصلاحات کیلئے امداد میں اضافہ کرنے سے اتفاق کر لیا ہےجبکہ پاکستان میں کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کیلئے بھی امداد کی یقین دہانی کرائی ہے، وفاقی وزیر اقتصادی امور مخدوم خسروبختیار سے عالمی بنک کی سینئر مینجمنٹ نے ورچوئل میٹنگ کی ، وفاقی وزیر نے عالمی بنک کی جانب سے ترقی پذیر ممالک کو کورونا وائرس کی ویکسین کی خریداری کیلئے 12ارب ڈالر کی مجوزہ امداد کو سراہا اور جونہی ویکیسن دستیاب ہوگی، اس سے ایک ارب افراد کا علاج ممکن ہوگا۔

تازہ ترین