• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی سندھ 3 گھنٹے کہاں رہے اور انھیں کون لے گیا،سوال ،وزیر اعلیٰ جواب نظر انداز کرگئے

کراچی(اسٹاف رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نےمنگل کو پریس کا نفرنس کے دوران ایک صحافی کے اس سوال کہ آئی جی سندھ 3گھنٹے غائب رہے اور کو ن انھیں اپنے ساتھ لے گیا تھا کا کوئی جواب نہیں دیا، اور صحافی کے سوال کو نظر انداز کرتے ہوئے پریس کانفرنس ختم کردی۔

تازہ ترین