• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( نیو زرپورٹر) سی ڈی اے انتظامیہ نے غلام شبیر کو ڈائریکٹر ایڈمن تعینات کر دیا ۔ اس سے قبل وہ ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن تھے اور ان کے پاس ڈائریکٹر ایڈمن کا لک آفٹر چارج تھا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن کی خا لی ہونے والی پوسٹ پر ڈپٹی ڈائریکٹر ایچ آرڈی محمد سلیم اختر ملک کو تعینات کیا گیا ۔ ڈائریکٹر انفو رسمنٹ عاصم قادر حئی کو ڈائریکٹر تعلقات عامہ کی خالی ہو نے والی پوسٹ کا اضافی چارج دیا گیا ہے۔ ان تینوں تبادلوں کا نو ٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔
تازہ ترین