بھارتی کامیڈین منور فاروقی اور اہلیہ نے نومولود بیٹی کا نام بتادیا
معروف بھارتی کامیڈین اور اداکار منور فاروقی اور ان کی اہلیہ مہ جبین کوٹوالہ نے اپنی نومولود بیٹی کی پہلی جھلک مداحوں کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے اس کا نام بریرہ رکھا ہے۔ انہوں نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر اپنی بیٹی کی پیدائش کی خوشخبری دی تھی۔