• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ورلڈ اکنامک فورم میں پشاور سے تعلقرکھنے والے ڈاکٹر فیصل خان کو شامل

پشاور (لیڈی رپورٹر)ورلڈ اکنامک فورم میں مصنوعی حیاتیات پر عالمی مستقبل کونسل میں دنیا بھر سے 25 ماہرین میں پشاور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر فیصل خان کو شامل کر لیا گیا ھے ڈاکٹر فیصل خان نے آکسفورڈ یونیورسٹی سے ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ہے ، اور وہ اس وقت سی ای سی او ایس یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں ، رحمان میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں پریسینس میڈیسن لیب کے سربراہ اور آئی ایم ایس سینس میں جوائنٹ سینٹر برائے بایوکونومی کے ڈائریکٹر ہیں۔ کونسل میں معروف جدت کاروں ، سائنس دانوں ، حکومتی رہنماؤں ، کاروباری افراد اور وینچر کیپیٹلسٹوں کو شامل کیا گیا ہے جن کو
تازہ ترین