• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) سونے اور چاندی کی قیمت میں کمی تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 1916ڈالر فی اونس ہو گئی ہے جبکہ مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 500روپے کی کمی سے ایک لاکھ 15ہزار 700روپے اور 10گرام سونے کی قیمت 429روپے کی کمی سے 99ہزار 194روپے ہو گئی ہے ،چاندی کی قیمت بھی10روپے فی تولہ کمی کے بعد1240روپے فی تولہ پر آگئی ہے۔

تازہ ترین