• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) روپے کی قدر میں بہتری کا تسلسل برقرار ہے۔ڈالر 162کی حد سے نیچے آگیا ،یورو کی قدر میں بھی کمی ،فاریکس ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو انٹر بینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر 50پیسے مزید گھٹ گئی جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 162.10روپے سے کم ہو کر 161.60 روپے اور قیمت فروخت 162.30سے کم ہو کر 161.30روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین