• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان ایمبیسی اوسلو میں کشمیر بلیک ڈے پرسیمینارکل ہوگا

اوسلو (نمائندہ جنگ ) پاکستان ایمبیسی اوسلو میں کشمیر بلیک ڈے کے حوالے سے ایک سیمینار 24 اکتوبر بروز ہفتہ دوپہر دو بجے منعقد ہوگی ۔تقریب کےمہمان خصوصی سفیر پاکستان ظہیر پرویز خان ہوں گے۔تقریب میں مختلف سیاسی، سماجی، مذہبی رہنماؤں سمیت خواتین بھی شریک ہوں گی۔ کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کے پیش نظر سیمینار میں محدود افراد کو مدعو کیاگیاہے۔
تازہ ترین