لاہور(کرائم رپورٹرسے،خصوصی رپورٹر) وحدت روڈ پر پنجاب یونیورسٹی کے قریب پولیس مقابلے کے دوران فائرنگ سے راہگیر لڑکی جاں بحق ہوگئی، ڈولفن فورس نے تین ڈاکوگرفتار کرلیے۔
ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق 977 افراد تاحال لاپتہ ہیں، جن میں 517 غیر ملکی شہری بھی شامل ہیں۔
زیلنسکی نے ایک بیان میں کہا کہ مزید اقدامات کی ضرورت ہے، ہمارا واضح ہدف ہے اور ہم اسے ہر صورت پورا کریں گے۔
ماہرینِ قانون اور فوجداری انصاف کا کہنا ہے کہ صرف مذہبی یا نسلی اعداد و شمار کی بنیاد پر کوئی حتمی نتیجہ اخذ نہیں کیا جاسکتا۔
میک ملن کینسر سپورٹ کی طرف سال میں 68 ہزار سے زیادہ کیسز کی تشخیص ہوتی ہے جو ہر 8 منٹ میں ایک کے برابر شرح مانی جاتی ہے۔
جرمنی میں خواتین شاعرات میں منفرد لب و لہجہ کی مقبول شاعرہ شازیہ نورین اور لندن کے ادبی حلقوں میں مقبول نوجوان شاعر عامر امیر نے ملکر نظامت کی۔
سفیر پاکستان نے امریکا میں متعین بھارتی سفیر کے شائع آرٹیکل میں تمام بے بُنیاد الزامات کی یکسر تردید کی اور اُسے حقیقت سے مُنافی قرار دیا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ امریکی دعوے اپنی ناکامیوں کو چھپانے کی کوشش ہیں۔
امریکی صدر ٹر مپ نے کہا ہے کہ امریکا اور وینزویلا کے درمیان تیل سے متعلق معاہدہ طے پا گیا ہے۔
امریکی اخبار نے امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے انکشاف کیا ہے کہ روسی صدر پیوٹن سمجھتے ہیں کہ امریکا ایران جنگ سے کمزور ہوا ہے۔
امریکی ملٹری جج نے نائن الیون حملوں کے مبینہ ماسٹر مائنڈ خالد شیخ کے اعترافی بیانات مسترد کر دیے۔
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران سے کاروبار پر مصری بینک کی یو اے ای برانچز پر پابندیاں عائد کرنے کا منصوبہ بنالیا۔
امریکا کی جانب سے مسلط معاشی جنگ سے نمٹنے کیلئے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای نے صدر پزشکیان کو مزاحمتی معیشت کی پالیسیاں اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔
کیا پی سی بی نے اس متعلق انگلش بورڈ سے شکایت کی ہے؟، سرفراز احمد بولے مجھے نہیں معلوم ،میرے علم میں ایسا کچھ نہیں ہے۔
نیپالی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے سیلاب کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 538 ہوجانے کی تصدیق کی ہے۔
ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے لارڈز ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ یہ ہماری ٹیم ہے اور پاکستان کے بہترین کھلاڑی اس کا حصہ ہیں۔
دوسرے دن انگلینڈ کے گس اٹکنسن نے 34 اور جوش ٹنگ نے ایک رن کے ساتھ کھیل کا دوباہ آغاز کیا اور گزشتہ رات کے 248 رنز کے ٹوٹل میں مزید 42 رنز کا اضافہ کردیا۔