• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

واشنگٹن ( اے ایف پی) جیسے عمر رسیدہ انسان دوست بنانے میں ہم عمر کو فوقیت دیتے ہیں اسی طرح بن مانس بھی عمر رسیدہ ہوتے ہوئے اپنی سماجی زندگی کےلئے ہم عمر کو ہی فوقیت دیتے ہیں،یہ بات ایک تحقیق میں کہی گئی ہے، جانوروں کی نفسیات کے محققین نے نیشنل پارک یوگینڈا میں 78 ہزار گھنٹوں پر مشتمل ایک تحقیق کی ہےجو 1995اور 2016کے عرصے میں کی گئی۔تحقیق میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ بن مانس کی عمر انسانوں کی عمر سے مطابقت رکھتی ہے، تاہم نر اور مادہ کی سماجی زندگی میں فرق دیکھا گیا ہے۔

تازہ ترین