• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رونالڈو کی کورونا وائرس سے جان نہیں چھوٹی،دوبارہ ٹیسٹ مثبت

میلان ( اے ایف پی ) پانچ بار کے ورلڈ فٹبالر آف دی ائیر پرتگال کے 35 سالہ کرسچیانو رونالڈو جو اطالوی کلب یووونٹس کی جانب سے کھیلتے ہیں ، ان کا کورونا وائرس ٹیسٹ دوبارہ مثبت آگیا ہے ۔ اس طرح وہ آئندہ ہفتے ہسپانوی کلب بارسلونا کے خلاف یورپین چیمپئنز ٹرافی کا میچ نہیں کھیل سکیں گے ۔بارسلونا سے میدان میں ان کے روایتیحریف ارجنٹائن کے لائنل میسی کھیلتے ہیں ۔

تازہ ترین