• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان میں آٹھ طلبہ و طالبات سمیت 29افراد کورونا کا شکار

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) بلوچستان میں آٹھ طلبہ و طالبات سمیت 29افراد کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ۔ ترجمان محکمہ صحت بلوچستان ڈاکٹر وسیم بیگ کے مطابق جمعرات کو 1098 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں آٹھ طلبہ و طالبات سمیت 29افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی جس کے بعد متاثرہ مریضوں کی تعدادبڑھ کر 15767 ہو گئی ،اب تک 124160 افرادکے ٹیسٹ کئے گئے ہیں 108393 افراد کی رپورٹ منفی آئی ۔
تازہ ترین