• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی کے علاقے نارتھ کراچی میں ناگن چورنگی پر پل کے نیچے 5 گاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

فائر بریگیڈ حکام نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1 گاڑی میں لگنے والی آگ نے مزید 4 گاڑیوں کو لپیٹ میں لے لیا۔

فائر بریگیڈ حکام کے مطابق فوری طور پر آگ بجھانے کے لیے فائر بریگیڈ کا ایک ٹینڈر اور عملہ ناگن چورنگی کی جانب روانہ کیا گیا جس نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔


ابتدائی تحقیقات کےمطابق گاڑیوں میں آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے۔

تازہ ترین