• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس میں 66 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں جمعہ کو کاروبار کا ملاجلا دن رہا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا ہنڈریڈ انڈیکس 66 پوائنٹس اضافے سے 41 ہزار 266 پر بند ہوا۔

ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس 319 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ جبکہ بازار حصص میں آج 35 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت پندرہ ارب روپے سے زائد رہی۔

پی ایس ایکس کی مارکیٹ کیپٹلائزیشن 18 ارب روپے بڑھ کر 7 ہزار 646 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین