کراچی (اسٹاف رپورٹر) جیکسن تھانے کی حدود کیماڑی نگینہ سینٹرکے قریب گاڑی کی ٹکر سےایک خاتون جاں بحق ہو گئی ، جس کی لاش سول اسپتال منتقل کی گئی ،پولیس کے مطابق فوری طور پر اس کی شناخت نہیں ہو سکی عمر17سال ہے ۔
شان شاہد نے اپنے بارے میں پائے جانے والے مغرور یا مشکل مزاج کے تاثر پر کھل کر بات کی
علی محمد نائینی 2024ء سے آئی آر جی سی کے ترجمان کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 81 ڈالرز کم ہو کر 4686 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔
برطانیہ میں گردن توڑ بخار سے 2 طالب علموں کی ہلاکت اور لاتعداد کے وائرس میں مبتلا ہونے پر کھلبلی مچ گئی۔
ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی نے بھی صورتِ حال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔
سری لنکن صدر کے مطابق ان کی حکومت نے امریکی درخواست پر واضح طور پر انکار کر دیا تھا۔
بیشتر امریکی شہری ایران کے خلاف کسی بھی زمینی حملے کے مخالف ہیں۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے خلاف حملوں کی شدید مذمت کا اعادہ کیا ہے۔
ایسٹ لندن میں بارکنگ ریور سائیڈ پراجیکٹ کو گرین لائٹ دیدی گئی ہے، اس منصوبے میں 4 ہزار نئی جائیدادیں شامل ہیں
خوراک اور درآمد شدہ مصنوعات کے لیے یورپی یونین کے اعلیٰ حفاظتی معیارات کے مطابق یہ نیا ٹول صارفین کی حفاظت کو تقویت دے گا
برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ گردن توڑ بخار سے انتقال اور متاثر ہونے والے لواحقین کے لیے یہ مشکل وقت ہے۔
کبیروالا میں علاقہ کوٹ اسلام کے چک نمبر 2 کے ایم میں مبینہ طور پر خسرہ سے7بچے انتقال کرگئے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔
عدالت نے کے الیکٹرک کو حکم دیا کہ وہ ہرجانے کی رقم 30 دن میں جمع کرائے۔
ایک اور 26 سالہ رائیڈر حزب اللہ نے کہا کہ ہم نئے کپڑے یا جوتے نہیں خرید سکتے۔
تینوں فاسٹ بالرز کی آئندہ ہفتوں کے دوران مانیٹرنگ کے بعد مزید فیصلہ کیا جائے گا۔