• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جزائر کے معاملے میں بلوچستان کو نہ گھسیٹا جائے، جام کمال

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا کہ اپوزیشن کو جزائر کے معاملات میں بلوچستان کو غیر ضروری طور پر نہیں گھسیٹنا چاہئے ،صوبے کی زمین کا ایک انچ بھی کسی کو نہیں دیا گیا ،اپوزیشن رہنماؤں کا رویہ غیر سنجید ہے ،کیا اپوزیشن رہنماء کورونا وائرس پھیلانے والے جلسوں میں اپنے خاندانوں اور عزیز و اقارب کو متاثر کرنے کے لئے لائیں گے یا نہیں، ہمیں ملک کی ترقی کیلئے سوچ تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، صوبائی حکومت بی ایم سی میں امراض قلب کا ہسپتال بنا رہی ہے، یہ بات انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہی۔

تازہ ترین