• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمان قلات پہنچ گئے‘آج کوئٹہ آئیں گے

کوئٹہ( این این آئی)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن جمعہ کی شب قلات پہنچ گئےہیں وہ آج کوئٹہ پہنچیں گے مولانا فضل الرحمن اتوار کو پی ڈی ایم کے جلسے میں شرکت ‘پی ڈی ایم اور جمعیت علماکے رہنماوں سے ملاقات بھی کریں گے ۔
تازہ ترین