• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایم سی ملتان کے نومنتخب عہدیداران نے حلف اٹھا لیا

ملتان(اسٹاف رپورٹر) دو روز قبل پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن ملتان کے نو منتخب عہدیداران نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا، واضح رہے پی ایم اے ملتان کے انتخابات میں یو ڈی ایف کا پورا پینل بلا مقابلہ منتخب ہو گیا، ڈاکٹر اطلس خان مروت ایم ایس ، ڈاکٹر iاعجاز حسین ،ڈاکٹر سید عبدالسمیع نے پی ایم کے صدر پروفیسر ڈاکٹر مسعود الرؤف ہراج ، پروفیسر ڈاکٹر طارق وقار ،ڈاکٹر زوالقرنين و نو منتخب عہدیداران کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ڈاکٹرز کمیونٹی نے ذمہ داری سونپی ہے امید ہے اس پر پورا اتریں گے۔
تازہ ترین