• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کپاس کی پیداوار میں 35 فیصد ریکارڈ کمی خطرے کی گھنٹی ہے

اسلام آباد (حنیف خالد) حکومت کی عدم توجہ اور ترجیحات میں شامل نہ ہونے کے باعث کپاس کی پیداوار میں اضافہ نہیں ہو رہا جس کی وجہ سے ویلیو ایڈیڈ ٹیکسٹائل سیکٹر چین میں شدید بے چینی پائی جاتی ہے۔ پاکستان ایک زرعی ملک ہے مگر گزشتہ کئی دھائیوں میں حکومتوں کی طرف سے زرعی پیداوار میں اضافہ کیلئے خاطر خواہ اقدامات اور ٹھوس پالیسی نظر نہیں آئی جس کے تحت فی ہیکٹر زرعی پیداوار بالخصوص کپاس کی پیداوار میں قابل ذکر اضافہ ہوا ہو۔

تازہ ترین