• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی جی سندھ کو کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ خود اپنی گاڑی میں گئے، وفاقی وزیر داخلہ

ننکانہ صاحب(آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا کہ آئی جی سندھ کو کسی نے اغوا نہیں کیا، وہ خود اپنی گاڑی میں گئے ، اغوا کامطلب ہوتا ہے کہ بندے کو اس کی مرضی کے خلاف لیجانا۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو وفاقی وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کڈنی سینٹر کے نئے یونٹ کا افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ فائیو اسٹار ہوٹل کی ماسٹر چابی انتظامیہ کے پاس ہوتی ہے، پولیس کو دروازہ توڑنے کی کیا ضرورت ہے ،مریم بی بی جھوٹ بولتی ہے۔

تازہ ترین